سانٹھ گانٹھ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سازش۔ "ان دونوں نے آپس میں سانٹ گانٹھ کرلی ہے وہ میرا ساتھ کسی قیمت پر نہیں دینگے۔"      ( ١٩٦٩ء، مہذب اللغات، ٣١٩:٦ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سانٹھ' کے ساتھ پراکرت ہی سے ماخوذ اسم 'گانٹھ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٩ء سے "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سازش۔ "ان دونوں نے آپس میں سانٹ گانٹھ کرلی ہے وہ میرا ساتھ کسی قیمت پر نہیں دینگے۔"      ( ١٩٦٩ء، مہذب اللغات، ٣١٩:٦ )

جنس: مؤنث